E-Transfer System Guidelines and Procedure For Teachers of Punjab.

Complete E-TRANSFER SYSTEM GUIDELINES FOR TEACHERS OF SCHOOL EDUCATION DEPARTMENT, PUNJAB.
Please note that teachers can apply for transfer through online system. In this regard, login and password of each teacher has already been sent on their mobile numbers.

Each teacher must have to login in SIS / E-Transfer System by 25th April, 2019 in any case. For queries related to Login/Password please contact (042-111-11-2020). Moreover, guidelines to run the application for E- Transfer System are as under.

Apropos the subject.

It is to inform you that School Education Department has developed E-Transfer System for teachers of Punjab with the collaboration of Punjab Information Technology Board (PITB), Lahore.

Please note that teachers can apply for transfer through online system. In this regard, login and password of each teacher has already been sent on their mobile numbers. Each teacher must have to login in SIS / E-Transfer System by 25th April, 2019 in any case.

For queries related to Login/Password please contact (042-111-11-2020). Moreover, guidelines to run the application for E- Transfer System are as under:-

• Teachers should download SIS App http://bit.ly/2IC3Q1X on their Android Phone and login to the App with given username and password.
• View personal details (which were self-reported by school) and verify data.

• In case of any updation/correction in the teacher’s information (already self- reported by the school), concerned Head of the school will update data accordingly. Concerned officers will verify that correct data is updated in SIS.

• SMS/App Alert will automatically be received on Teacher’s App.
• All E-Transfer applications will be ranked automatically based on marks for seniority, tenure, distance, wedlock, marital status, disabilities etc, as per transfer policy.

Ranking will be made available online publicly.
• CEO (DEA) concerned, will have login-based online access to transfer application rankings for each school.

• Top candidates for each school will be called by the CEO office for final document verification.
• CEO office will approve or reject transfer application, in the online dashboard based upon documents verification.

• After receiving the online acceptance, transfer order will be generated with QR Code.
• Concerned CEO (DEA) will setup help line in the district to provide information for the applicants.

You are requested to disseminate the directions at all levels to ensure the compliance in letter and spirit. It is once again emphasized that no transfer shall be made either during ban or lifting of ban without this e-Transfer system.

The Teachers of all categories seeking transfer shall lodge their applications with e-Transfer system.

CC:

  • PSO to Secretary School Education
  • Mr. Waqar Qureshi, Director General IT Solution, PITB, Lahore

“ای ٹرانسفر اور سکول انفارمیشن سسٹم”

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ وزیرتعلیم پنجاب نے کہا تھا کہ آپ صرف ایک کلک کے ذریعے کسی بھی سکول کا ڈیٹا چیک کر سکیں گے ۔اب دیکھنے میں آرہا ہے کہ جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے سکول انفارمیشن سسٹم کے تحت تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔

چند دن پہلے سکول انفارمیشن سسٹم کی طرف سے تقریباً ہر محترم ٹیچر کے سیل نمبر پہ اس کی پروفائل کا یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیجا گیا اور ابھی بھی یہ سلسلہ جاری ہے ۔اب ہر محترم ٹیچر کا ڈیٹا آن لائن کیا جا چکا ہے۔

مزید پرسنل نمبر اور شناختی کارڈ کی درستگی کے لیے بھی اس ایپ میں فیچرز رکھے گئے ہیں۔اب ہر محترم کا ڈیٹا آن لائن رکھا جائیگا ۔ٹرانسفر، پروموشن، سنیارٹی لسٹس، ٹرانسفر لسٹس، نئی بھرتی، تما م قسم کی رخصت کا ریکارڈ ، این ایس بی ریکارڈ اور سروس بک کا ریکارڈ وغیرہ سب آن لائن کیا جا ئیگا۔

اس قسم کے پروگرامز کو پختہ اور ترقی دینے کے لیے تمام ایڈمنسٹرز کو ٹریننگ بھی دی جا رہی ہیں۔تمام اساتذہ کرام اپنے اپنے سکول کے ٹیب سے اپنا ڈیٹا چیک کرکے درست کر لیں کیونکہ اب ایپ کے فیچرز سے اپنا ڈیٹا آسانی سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

ای ٹرانسفر سسٹم

ای ٹرانسفر اور دوسری آن لائن سہولیا ت پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پی ایم آئی یو کی مدد سے سرانجام دیا جا رہا ہے۔

اب ٹرانسفرکے لیے اساتذہ کرام جلدہی آن لائن سسٹم کے ذریعے اپلائی کریں گے، 25اپریل تک تمام اساتذہ اپنے فائدے اور سہولت کے لیے “لاگن” لازمی کر لیں ۔

ٹرانسفر پالیسی کے مطابق ٹرانسفر کی درخواستوں پہ میرٹ کے مطابق مارکس دیے جائیں گے یعنی اس میرٹ مارکس میں سینارٹی، سکول میں رہنے کی مدت، فاصلہ، ویڈ لاک بیس، معذوری، کمپیشینٹ گراونڈ اور شادی شدہ ہونے کے بعد کی صورت حال کو دیکھ کر مارکس دیےجائیں گے۔

ٹرانسفر میرٹ آنے والے اساتذہ کرام کو “سی ای او صاحبان” پورے ڈاکومینٹس کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دیں گے اورامیدوار کی تما م دستاویزات کو بھی چیک کیا جائیگا۔

سب اساتذہ کرام کا ٹرانسفر میرٹ “آن لائن” سائیٹ پہ دیا جائیگا۔

آن لائن اپلائی کرنے کے بعدمتعلقہ ضلع کا “سی ای او” محترم ٹیچر کا ڈیٹا چیک کرنے کے بعد آن لائن درخواست کو “اپرووکرنے” یا “ریجیکٹ” کرنے کا مجاز ہو گا اور آن لائن ہی درخواست قبول یا ریجیکٹ ہوگی۔

کیو آر کوڈ کے ذریعے آن لائن ٹرانسفر آرڈر متعلقہ محترم کو بھیج دیے جائیں گے

اساتذہ کرام کو اپنے اینڈرائیڈ سیل پہ “سکول انفارمیشن سسٹم” کا سافٹ ویئر ڈاون لوڈ کرنا چاہیے اور اپنے یوزر نیم اور پاس ورڈ کے ذریعے لاگن ہونا چاہیے۔

سافٹ ویئرڈاؤ ن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیا گیا لنک استعمال کریں۔
http://bit.ly/2IC3Q1X

لاگن ہونے کے لیے پاس ورڈ کے مسائل یا مزید کیوریز کے لیے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہیلپ لائن پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
رابطہ نمبر : 2020-11-111-042

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *