Certified Nursing Assistant CNA Jobs
Certified Nursing Assistant CNA. Shahida Islam Nursing College Lodharan. A project of Shahida Islam Medical Compex.
دو سالہ کورس جو پاکستان نرسنگ کونسل سے رجسٹر شدہ ہے شاہدہ اسلام نرسنگ کالج میں شروع کیا جا رہا ہے جو طالبات داخلے کے خواہش مند ہیں کالج ہذا سے رابطہ کریں.
کورس کے دوران /-2000روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا پہلا سال پاس کرنے والے کو دوسرے سال میں /-4000 چار ہزار روپے ماہانہ دیا جائے گا.فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 01 اپریل 2019 ہے.
Educational Qualification
- Matric with science Marks 45%
- FSc Marks 45%