Category: Assessment Papers

20
Feb
2020

SBA for 5th class. جماعت پنجم کی سکول بیسڈ اسیسمینٹ کا طریقہ کار

سکول کے معزز ہیڈٹیچرکی ذمہ داریاں
1۔ گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق ہرسکول کے ہیڈ ٹیچر کے پاس ایک ٹیبلٹ موجود ہے۔ اوروہ ایس-آئی-ایس کے ساتھ رجسٹرڈ بھی ہے۔ اسی ٹیبلٹ کو استعمال کرتے ہوئے ہر سکول کے ہیڈ ٹیچرتک فائنل اسیسمنٹ کے لئے تیار کردہ ایٹم بینک بھیجوائے جائیں گے۔