10th class Pak Studies Important Short Questions annual examination 2019

Important guess Social studies 10th class 2019 examination. Pak Studies Important Short Questions annual examination 2019 10th class. SSE annual examination guess. Matric class guess 2019 examination. BISE multan important short question guess.

Important Short Questions

صحت کے مسائل کیسے حل کیے جاتے ہیں ؟
اشاعت اسلام کے سلسلے میں بزرگان دین کے نام لکھیں ؟
آپﷺکی عدل و انصاف کی کوئی مثال دیں
عقیدہ توحید کا کیا مطلب ہے؟
بلوچستان میں مسلم لیگ کی برانچ کب اور کس نے قائم کی ؟
1970 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نےنیشنل اسمبلی میں کتنی سیٹیں حاصل کیں ؟
ریاستی حکمت عملی کے چار اہم اصول
1946 میں قائم ہونے والی عبوری حکومت میں شامل پانچ مسلم لیگی اراکین کے نام تحریر کریں؟
1962 کے آئین کی چار اہم اسلامی دفعات
زلزلوں کو ریکارڈ کرنے کے سلسلے میں محکمہ موسمیات کا کیا کردار ہے ؟

حکومت پاکستان نے سیلاب کی روک تھام کے لیے کون کون سے اقدامات کیے ہیں ؟
ماحول کی تعریف کیجیے؟
پہاڑ کسے کہتے ہیں ؟
قدرتی وسائل سے کیا مراد ہے ؟
میدانی علاقوں کے جنگلات میں کون کونسے درخت پاۓ جاتے ھیں ؟
پاکستان کے اہم توانائی کے وسائل لکھیں
پاکستان اپنی برامدات کہیں بھیجتا ہے ؟ اہم برامدات اور درامدات کے نام
پاکستان کی چار بھاری صنعتوں کے نام لکھیں
آبادی کی گنجانیت سے کیا مراد ہے؟

ملکی آبادی کی لسانی تقسیم سے کیا مراد ہے ؟
مردم شماری سے کیا مراد ہے ؟
سندھی زبان کے شعراء کے نام
عیدیں کون کون سی ہیں ؟
عمومی تعلیم کی تعریف کریں ؟
شہریوں کے چار فرائض
زکوٰۃ کیا ہے اس کا کیا فائدہ ہے ؟
فلاسفی کی تعریف کریں
علامہ اقبال نے خطبہ آلٰہ آباد میں کیا فرمایا ؟
شاہ ولی اللہ کا نام اور لقب کیا ہے ؟

کس صوبے کو باب الاسلام کہا جاتا ہے اور کیوں ؟
آئین کیا ہے ؟
قرار دادِ پاکستان کیا ہے ؟
پاکستان کا محل وقوع بیان کریں؟
1990 میں پاکستان کے صدر کون تھے؟
کرہ ہوائی کی اہم گیسوں کے نام لکھیں؟
دریاۓسندھ کے چار معاون دریاؤں کے نام لکھیں
توانائی کے  وسائل کی تعریف کریں؟
ای کامرس سے کیا مراد ہے ؟
پاکستان کی چار اہم بھاری صنعتوں کے نام لکھیں
دیہات میں معیار زندگی بہتر کرنے کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے؟

آبادی میں اضافے سے کیا مسائل ہو رہے ہیں ؟
پنجابی کے چار اہم بزرگان دین کے نام بتائیں؟
ثانوی اوراعلیٰ ثانوی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
پاکستان میں تعلیم کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
پسماندہ علاقوں کو کیسے ترقی دی جاتی ہے؟
ٹیکس کی ادائیگی کے سلسلے میں کیا کرنا چاہیے؟
اعلانِ واشنگٹن کیوں ہوا ؟ اعلان لاہور کیا ہے ؟
معاشی و معاشرت کونسل کون سے فرائض سر انجام دے رہی ہے ؟
حبیب بینک اور یو بی ایل کی نجکاری کتنے روپوں میں کی گئی ؟
صدر غلام اسحاق نے کن الزامات کے تحت بے نظیر کی حکومت برطرف کی ؟

امریکہ نے کس قانون کے تحت پاکستان کی دفاعی سامان کی فراہمی بند کر دی ؟
خوشحال خاں خٹک کی شاعری کا موضوع ؟
جپسم کا استعمال بیان کیجیے؟
چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے ؟ گھریلو صنعت سے کیا مراد ہے ؟
پاکستان اور ایران کے درمیان سرحدی سمجھوتہ کب ہوا ؟
بھوٹان کا تعارف دیں ؟
پاکستان کے زرعی شعبہ کو درپیش مسائل ؟
کوئلہ کہاں پایا جاتا ہے ؟کوئلہ کے ذخائر ؟
چونے کے پتھر کا استعمال لکھیے؟
پاکستان کھیلوں کا سامان کن ممالک کو برامد کرتا ہے ؟

حبہ خاتون کون تھیں؟
پاکستان میں اہم کھیل کون سے ہیں؟
پشتو زبان کی ترقی میں رحمان بابا کا کردار کیا ہے ؟
پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر کون ہے ؟
یونین کونسل کے دو فرائض کیا ہیں ؟
مقامی حکومت سے کیا مراد ہے؟
ذوالفقار بھٹو کے دور حکومت میں کی گئی زرعی اصلاحات , لیبر اصلاحات کےکوئی سے دونکات بیان کریں؟

ورلڈ ٹریڈ سعنٹر کا واقعہ کب اور کہیں رونما ہوا ؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے کوئی دو معاہدوں کے نام اور تاریخ ؟
سلامتی کونسل کی ذمہ داریاں
نیپال کا تعارف لکھیں؟
فصل حریف کی دو فصلیں ؟ربیع کی چار فصلیںگندھک کے دو استعمال
کشمیری زبان کے دو شعراء کے نام ؟
پاکستان کے تعلیمی مسائل ؟
پاکستان کے دو رسم و رواج ؟
نیشنلائزیشن کے صنعت پر اثرات؟
نجکاری کے منفی اثرات ؟
نجکاری کے منفی اثرات ؟
سارک ممالک کے ارکان کے نام ؟
ڈیورنڈ لائن سے کیا مراد ہے ؟
تانبے کا استعمال کیا ہے ؟

پاکستان میں قدرتی گیس کب اور کہاں دریافت ہوئی؟
OGDCL سے کیا مراد ہے ؟
پنجابی زبان کے اہم قصوں کے نام ؟
افراط آبادی کے مسائل ؟
1973 کے آئین کو وفاقی آیئن کیوں کہا جاتا ہے ؟ دو دفعات بیان کریں ؟
اقوامِ متحدہ کے جنرل اسمبلی کے فرائض ؟
اسلامی کانفرنس کی تنظیم کے رکن ممالک ؟
آرتھر لیوس کی معاشی ترقی کی تعریف ؟
پاک چین تعلقات کا آغاز کب ہوا ؟
رائس ٹریڈنگ کارپوریشن کیا کام کرتی ہے ؟
یونیورسٹی کی تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
مشرف دورِ حکومت میں خواتین کے لیے اہم دو اقدامات ؟
برآمدات اور درآمدات سے کیا مراد ہے ؟
پاکستان کے دو ایسے شہر جہاں خشک گودیاں قائم ہیں ؟
ملک کے پہلے سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کون ہیں ؟
ایران نے پاکستان کو کب تسلیم کیا ؟
ایران میں اسلامی انقلاب کب اور کیوں آیا ؟

تھرمل بجلی کیسے پیدا ہوتی ہے ؟
پاکستان کے علاقائی لباس بیان کریں ؟
پاکستان کی دو اہم بندرگاہوں کے نام ؟
پنجابی زبان کے مشہور صوفی شاعر ؟
پریپ اور پرائمری تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
پریپ اور پرائمری تعلیم سے کیا مراد ہے ؟
پاکستان میں پن بجلی کا بڑا منصوبہ کہاں ہے ؟
امیدواروں کے لیے بی اے کی شرط کس الیکشن میں لازمی قرار دی گئی ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *