28
Mar
2019

کیمسٹری اہم گیس 2019

Through this you will get latest guess papers for 9th class annual examination, 10 class annual examination guess papers, 11th class annual examination guess papers, 12th class annual examination guess papers for all boards to get good marks.

مختصر سوالات

  • کیمسٹری کی شاخیں
  • فزیکل اور کیمیکل خصوصیات
  • ایلیمنٹ
  • ویری ایبل ویلنسی
  • ہومو اینڈ ہیٹرو جینئس مکسچر
  • اٹامک اور ماس نمبر
  • اٹیم اور آئن میں فرق
  • مالیکیول اور مالیکیولر آئن میں فرق
  • آئن اور فری ریڈیکل میں فرق
  • گرام اٹامک
  • مالیکیولر اور فارمولا ماس
  • ایو گیڈرو نمبر

مشقی مختصر سوالات۔

1،2،3،4،5،6،7،8،9،10،12
انشائیہ سوالات

  • کماؤنڈ اور مکسچر میں فرق
  • مالیکیول کی اقسام
  • کیمیکل فارمولا لکھنے کا طریقہ

چیپٹر 2
مختصر سوالات

  • پلم پڈنگ تھیوری
  • نیوٹران کی دریافت
  • کوانٹم کا مطلب
  • ردر اور بوہر تھیوری میں کوئی دو فرق
  • الیکٹرانک کنفیگریشن
  • شیل اور سب شیل میں فرق
  • آئسوٹوپ
  • کاربن ڈیٹنگ
  • ریڈیو تھراپی

مشقی مختصر سوالآت

1،2،9،10
لونگ سوالات

  • کینال ریز کی خصوصیات
  • ردر فورڈ ماڈل میں نقائص
  • بوہر تھیوری،آئسوٹوپس اور مثالیں

چیپٹر 3
مختصر سوالات

  • لاء آف آکٹیوز
  • پریوڈک لاء
  • ٹرانزیشن میٹلز
  • اٹامک ریڈیس

مشقی مختصر سوالات

2،34،5،7،8،9،10
چیپٹر 4

  • آکٹیٹ رول
  • لیوس سٹرکچر ڈیاگرام

مشقی مختصر سوالات
1،2،3،5،6،8،10،12،13،14،15،16
لونگ سوالات

  • آیونک بانڈ
  • کویلنٹ بانڈ اور اس کی اقسام بمع مثالیں
  • ہائڈروجن بانڈنگ
  • آئیونک کمپاؤنڈ

چیپٹر 5
مختصر سوالات

  • سسٹولک اور ڈایا سسٹولک میں فرق
  • ایمورفس سالڈ
  • کرسٹلائن سالڈ

مشقی سوالات

1،2،3،5،6،7
لونگ سوالات

  • بوائل لاء
  • ویپر پریشر
  • بوائلنگ پوانٹ
  • ایمورفس اور کرسٹلائن سالڈ میں فرق

چیپٹر 6
مختصر سوالات

  • والیوم/ والیوم
  • مولیرٹی
  • ٹینڈل ایفیکٹ

مشقی سوالات مختصر

1،2،3،6،8،10،11
لانگ سوالات

  • سولیوبیلٹی اور اس کے فیکٹرز یعنی عوامل
  • سولیوبیلٹی اور سولیوٹ سولوینٹ انٹرایکشن
  • سولیوبیلٹی پر سر درجہ حرارت کا اثر
  • سولیشن کولائڈ اور سسپنشن میں فرق

چیپٹر 7
مختصر سوالات

  • الیکٹرو کیمسٹری
  • طاقتؤر اورکمزور الیکٹروائٹ
  • الیکٹرو کیمیکل سیل
  • الیکٹرو اور گیلوانک سیل میں فرق
  • الائے یا بھرت

مشقی سوالات

1،3،4،6،7،11،12،16،17،18،20
لونگ سوالات

  • آکسیڈیشن سٹیٹ اور رولز
  • پانی کی الیکٹرولائسز
  • کروژن اور آئرن رسٹنگ

چیپٹر 8
مختصر سوالات

  • سوڈیم کے استعمالات
  • میگنیشیم کے استعمآلات
  • کیلشیم کے استعمالات
  • گولڈ کے استعمالات

مشقی سوالات مختصر ،1،2،3،4،6،7،9،10،11،12،14،15،16،17!18

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *